وزیراعظم کی سرکاری اراضی پر کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کی ہدایت

لاہور: (07 اکتوبر 2018) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں سرکاری اراضی پر کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کے … Continue reading وزیراعظم کی سرکاری اراضی پر کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کی ہدایت