وزیراعظم عمرن خان کا وزیر خزانہ کی معاشی پالیسیوں پر اظہار عدم اطمینان

اسلام آباد: (12 اکتوبر 2018) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر خزانہ کی معاشی پالیسیوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایک ہفتے میں قوم کو اقتصادی صورتحال پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماﺅں کا غیر رسمی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں … Continue reading وزیراعظم عمرن خان کا وزیر خزانہ کی معاشی پالیسیوں پر اظہار عدم اطمینان