تازہ ترین
وزیراعظم عمران خان کی پاناما لیکس میں شامل افراد کیخلاف کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کی پاناما لیکس میں شامل افراد کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد: (08 فروری 2019) وزیراعظم عمران خان نے پاناما لیکس میں شامل تمام افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایات کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پاناما لیکس میں 444 پاکستانوں کے نام شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاناما لیکس میں شامل تمام افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایات کردی ہے جبکہ پاناما لیکس میں شامل تمام افراد کا فوری تعین اور تلاش کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ایف بی آر کو تحقیقات تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پاناما لیکس میں 444 پاکستانی افراد کے نام تھے جس میں سے چندافراد ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔

ذرائع کے مزید بتایا کہ 2 سال میں ایف بی آر کئی افراد کو تلاش نہیں کرسکا۔

Comments are closed.

Scroll To Top