وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد: (14 ستمبر 2018) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں افغان مصالحتی عمل سمیت پاک افغان سرحدی امور اور وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے بارے میں غور کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود … Continue reading وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ