تازہ ترین
وزیراعظم عمران خان سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

اسلام آباد: (14 نومبر 2018) وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس سے قبل اسلام آباد میں پہلی چائنہ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ مستقبل میں بزنس کی نئی جہت کو فروغ دے گا اور وہ دنیا بھر میں انوسمینٹ کی لحاظ سے ایک منافع بخش منصوبہ بنے گا۔سی پیک سے خطے میں نئی جہت کا آغاز ہوگا، وزیراعظماپنے خطاب میں انہوں نے پاکستان میں پہلی چائنہ ایکسپو کے انعقاد پر چینی صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایکسپو پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی تعلقات کا ایک مظہر ہے۔

یہ بھی پڑھیے

سی پیک سے خطے میں نئی جہت کا آغاز ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے کراچی کے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات

 

Comments are closed.

Scroll To Top