تازہ ترین
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت فاٹا اصلاحات کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت فاٹا اصلاحات کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: (18 اکتوبر 2017) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں فاٹا اصلاحات کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے وزیر قانون کو ہدایت کی ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کی فاٹا تک وسیع کا بل جلد منظور کرایا جائے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت فاٹا اصلاحات کمیٹی اجلاس میں وزیراعظم نے فاٹا میں اعلیٰ عدالتوں کے قیام کیلئے انتظامی اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو بھی وفاقی محاصل سے فاٹا کا حصہ مختص کرنے کی ہدایت کردی۔کمیٹی نے مشترکہ اعلامیے میں بتایا ہے کہ فاٹا کے خیبر پختونخواہمیں انضمام پر وسیع اتفاق پایا جاتا ہے۔ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے سے قبل قانونی و انتظامی اقدامات کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستان پر پابندی سے پورے خطے کا استحکام متاثر ہوتا ہے، شاہد خاقان عباسی

جمہوریت کو مضبوط کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،شاہد خاقان عباسی

 

Comments are closed.

Scroll To Top