وزیراعظم سے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات

اسلام آباد:(05دسمبر،2018)دورہ پاکستان پر موجود امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں امریکی نمائندہ خصوصی نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا،اس موقع پر زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ … Continue reading وزیراعظم سے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات