تازہ ترین
وزیراعظم آج کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(20مئی ، 2018)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔

توقع ہے کہ وہ گورنر ہاؤس میں او جی ڈی سی ایل کی ہونے والی تقریب سے خطاب کریں گے۔12مئی کو بھی وزیراعظم نے کراچی کادورہ کیاتھا جس میں انھوں نے کراچی کے ساحل پر گہرے پانی میں بندرگارہ کیا افتتاح کیا تھا۔اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا تھا کہ آئندہ عام انتخابات اپنے وقت پر ہونگے انھوں نے عوام سے کہا تھا وہ اس حوالے سے پھیلی افواہوں کو نظر انداز کرنے کاکہا تھا۔وزیراعظم کاکہناتھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کبھی کسی غیرجمھوری اقدام کا حصہ نہیں بنی اور نہ ہی مستقبل میں کبھی بنے گی۔

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top