تازہ ترین
واٹس ایپ پر مکمل پابندی عائد

واٹس ایپ پر مکمل پابندی عائد

بیجنگ: (26 ستمبر 2017) چین نے واٹس ایپ پر مکمل پابندی عائد کردی۔ گزشتہ کئی عرصے سے صارفین کو تکنیکی مسائل کا سامنا تھا۔

چین کے واٹس ایپ صارفین کو ویڈیوز،  تصاویر بھیجنے، ویڈیو کالز اور چیٹ کرنے میں مشکلات پیش آرہی تھیں، جس کے باعث چین نے اس ایپلی کیشن پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ فیس بک کی ملکیت ہے اور فیس بک پر بھی 2009ء سے  چین میں پابندی عائد ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ڈوئل سم اسمارٹ فون صارفین کیلئے واٹس ایپ کی نئی سہولت

واٹس ایپ کا کاروباری صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کرانے کا اعلان

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top