تازہ ترین
واشنگٹن: سعودی عرب کے ولی عہد رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: سعودی عرب کے ولی عہد رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن : (12 مارچ 2018) سعودی عرب کے ولی عہد رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا کہناہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بیس مارچ کو شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

امریکی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی عرب کے وزیر دفاع اور ولی عہد شہزادہ محمد تجارت اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔شام اور یمن کے صورتحال سمیت عالمی و علاقائی امور تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے

شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کا امریکی وزیر دفاع کو ٹیلیفون

لندن: برطانوی وزیراعظم کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top