تازہ ترین
نیپئر لی مارکیٹ سے آٹھ ماہ کی بچی کے مبینہ اغواء کا معاملہ

نیپئر لی مارکیٹ سے آٹھ ماہ کی بچی کے مبینہ اغواء کا معاملہ

کراچی:(18 ستمبر 2018) نیپئر لی مارکیٹ سے آٹھ ماہ کی بچی کے مبینہ اغواء کا معاملہ۔ لاکھوں روپے خرچ کر کے بنایا جانے والا پولیس انٹیلیجنس نظام مکمل ناکام ہوگیا۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس اشتہارات کی مدد لینی لگی۔

کراچی کے علاقے نیپئر لی مارکیٹ میں 8 ماہ کی بچی کے مبینہ اغوا کا معاملہ۔ لاکھوں روپے خرچ کرکے بنایا جانے والا پولیس انٹیلیجنس نظام مکمل ناکام ہوگیا۔

پولیس ملزمان کی گرفتار کیلئے اشتہارات کی مدد لینی لگی۔

اشتہار میں نامعلوم خاتون کی جانب سے بچی کو اغواء کرنے کی معلومات درج ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

لاہور: اے این ایف کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

کراچی: مومن آباد پولیس کی کارروائی، 11 منشیات فروش گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top