نیٹو اورافغان افواج مل کر بھی افغانستان میں امن قائم نہ کرسکے، بلاول زرداری

نیویارک: (8 فروری 2018) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ پاکستان خود دہشتگردی سے متاثر ہے نیٹو اور افغان افواج مل کر بھی دہشتگردوں کا مقابلہ نہ کرسکے امریکا یہ توقع کیسے کرسکتا ہے کہ پاکستان افغانستان سے دہشتگردی ختم کرادےگا۔ امریکی ٹی وی فاکس نیوز کو دئے گئے انٹرویو میں … Continue reading نیٹو اورافغان افواج مل کر بھی افغانستان میں امن قائم نہ کرسکے، بلاول زرداری