نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کا افتتاح 20 اپریل کے بجائے یکم مئی کو ہوگا

اسلام آباد:(18 اپریل 2018) نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کے افتتاح کی تاریخ آگے بڑھادی گئی اور اب ایئرپورٹ کا افتتاح 20 اپریل کے بجائے یکم مئی کو ہوگا جبکہ تین مئی سے فلائٹ آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا۔ ذرائع کے مطابق نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے افتتاح میں تاخیر ایئرپورٹ کے سسٹمز کی … Continue reading نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کا افتتاح 20 اپریل کے بجائے یکم مئی کو ہوگا