تازہ ترین
نیویارک: معروف اسٹیج اداکارہ انتقال کر گئیں۔

نیویارک: معروف اسٹیج اداکارہ انتقال کر گئیں۔

نیویارک: (17 فروری 2018) امریکا کی معروف اسٹیج اداکارہ جان میکسویل 61 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں ہیں ۔ نیو یارک کی نہایت پرجوش اسٹیج اداکارہ جان میکسویل سات سالوں میں پانچ مرتبہ ٹونی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئیں۔ جن میں سے دونامزدگیاں ایک ہی سیزن میں ہوئیں۔ ان کا انتقال اتوار کو اپنے گھر منہٹن میں ہوا. وہ اکسٹھ برس کی تھیں. جان میکسویل دو ہزار چھ سے چھاتی کے سرطان میں مبتلا تھیں۔

:یہ بھی پڑھیے

 اداکار مطلوب الرحمن المعروف منا لاہوری انتقال کرگئے

نامور موسیقار روبن گھوش کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے

Comments are closed.

Scroll To Top