نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کاملک میں سالانہ پناہ گزین کی تعداد میں اضافے کا اعلان

ویلنگٹن(20ستمبر، 2018) نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں سالانہ کی بنیاد پر 1500 مہاجرین کو پناہ دیں گے۔ یورپ کے مختلف ممالک میں جہاں مہاجرین کا مسئلہ سنگین ہوتاجارہا ہے وہیں نیوزی لینڈ کا یہ فیصلہ عالمی سطح پر اہم قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی … Continue reading نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کاملک میں سالانہ پناہ گزین کی تعداد میں اضافے کا اعلان