نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

لاہور (10 جنوری 2018) دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ عماد وسیم اور عثمان شنواری ڈراپ جبکہ حارث سہیل کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا … Continue reading نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان