قومی کھلاڑی نیوزی لینڈ میں اچھا پرفارم کریں گے، نجم سیٹھی

لاہور: (26 دسمبر 2017) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ٹیم نے بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں۔ امید ہے نیوزی لینڈ میں تمام کھلاڑی اچھا پرفارم کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے کِٹ کی تقریب رونمائی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی … Continue reading قومی کھلاڑی نیوزی لینڈ میں اچھا پرفارم کریں گے، نجم سیٹھی