تازہ ترین
نیل آرمسٹرانگ کی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز ڈیٹ جاری

نیل آرمسٹرانگ کی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز ڈیٹ جاری

لاہور: (19 جولائی 2018) چاند پر پہلا قدم رکھنے والے “نیل آرم سٹرانگ” کی زندگی پر مبنی فلم “فرسٹ مین”وینس فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی، فیسٹیول وینس میں 29 اگست سے 8 ستمبر تک جاری رہے گا۔

چاندپر پہلا قدم رکھنے والے نیل آرم سٹرانگ کی زندگی پر بننے والی فلم “فرسٹ مین”29 اگست کو ریلیز کی جائے گی، فلم کو امریکی سنیما کے بہترین ڈائریکٹرز کی خدمات حاصل ہے جس میں انہوں نے حقیقت کا رنگ بھرنے کی کوشش کی ہے۔“فرسٹ مین “کووینس فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا، جو اٹلی کے شہر وینس میں 29 اگست سے8 ستمبر تک جاری رہے گا۔

 

یہ بھی پڑھیے

بیٹے کو مرض کا بتانا کتنا مشکل تھا؟ سونالی نے اظہار کردیا

‘سانولی رنگت کے باعث متعدد پراجیکٹس سے ہاتھ دھونے پڑے’

Comments are closed.

Scroll To Top