تازہ ترین
نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور مسلسل تیسرے سال ایشیا کی بہترین یونیورسٹی قرار

نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور مسلسل تیسرے سال ایشیا کی بہترین یونیورسٹی قرار

ویب ڈیسک (21 فروری 2018) نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور مسلسل تیسرے سال ایشیا کی بہترین یونیورسٹی قرار پائی ہے۔

سنگاپور یونیورسٹی کو ایشیا کے 350 بہترین تعلیمی اداروں میں تعلیمی اور تحقیقی حوالے سے نمبر ون قرار دیا گیا ہے۔

تصویر بشکریہ ٹائمز ہائیر ایجوکیشن

 ٹائم ہائیر ایجوکیشن کی رپورٹ کے مطابق ایشیا کی 10 بہترین یونیورسٹیوں میں سے 3 یونیورسٹیاں ہانگ کانک کی ہیں۔ یونیورسٹی آف ہانگ کانگ نمبر 4، ہانگ کانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نمبر 5، اور چائنیز یونیورسٹی آف ہانگ کانگ نمبر 7 پر ہے۔

ٹائم ہائیر ایجوکیشن کیا ہے؟ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبایے

تصویر بشکریہ ٹائمز ہائیر ایجوکیشن

جاپان کی یونیورسٹی آف ٹوکیو ایشیا کی 8ویں بہترین یونیورسٹی قرار پائی۔ فہرست میں نواں نمبر جنوبی کوریا کی سیئول نینشل یونیورسٹی اور دسواں نمبر کوریا کے ایڈوانسڈ انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ہے۔

لیکن حیرت انگیز طور پر ایشیا کی کوئی بھی یونیورسٹی دنیا کی 20 بہترین جامعات میں شامل نہیں ہوسکی۔ دنیا کی 10 بہترین یونیورسٹیز میں امریکہ کی 6 یونیورسٹیز شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

انگلینڈکی ٹی 20انٹرنیشنل کھیلنے کی سنچری مکمل

Comments are closed.

Scroll To Top