نیب کی جانب سے شریف خاندان کیخلاف دوبارہ ریفرنسز دائر

اسلام آباد: (12 ستمبر 2017) نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ شیف خاندان کیخلاف رینفرنسز کاغذات مکمل کرنے کے بعد احتساب عدالت میں جمع کروادیئے گئے ہیں، ترجمان نیب نے تصدیق کی کہ کوئی بھی ریفرنس واپس نہیں لیا گیا۔ نیب ترجمان کے جاری شدہ بیان کے مطابق نیب کی جانب سے احتساب عدالت سے … Continue reading نیب کی جانب سے شریف خاندان کیخلاف دوبارہ ریفرنسز دائر