نیب نے احد چیمہ کے عزیز واقارب کی مالیاتی تفصیلات طلب کرلیں

لاہور: (08 اگست 2018) پنجاب کمپنیز سکینڈل میں نیب نے ایف بی آر سے بھی مدد مانگ لی۔ احد چیمہ کے اثاثہ جات کی تفصیل جاننے کیلئے قریبی عزیز واقارب کی مالیاتی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ کمپنیز سکینڈل میں نیب کے زیرِ تفتیش بیوروکریٹ احد خان چیمہ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، نیب … Continue reading نیب نے احد چیمہ کے عزیز واقارب کی مالیاتی تفصیلات طلب کرلیں