نیب شریف خاندان اور اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز آج دائر کرے گا

اسلام آباد: (08 ستمبر 2017) نیب پانامہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے بچوں حسن، حسین، مریم نواز، داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف چار ریفرنسز آج دائر کرے گا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے پانامہ کیس میں شریف خاندان اور وزیر خزانہ … Continue reading نیب شریف خاندان اور اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز آج دائر کرے گا