تازہ ترین
نگران وزیراعظم، حکومت اپوزیشن ڈیڈ لاک، اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھنے کا فیصلہ

نگران وزیراعظم، حکومت اپوزیشن ڈیڈ لاک، اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (27 مئی 2018) نگران وزیراعظم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرار۔ اپوزیشن لیڈر کا پارلیمانی پارٹی کی تشکیل کے لیئے اسپیکرقومی اسمبلی کو خط لکھنے کا فیصلہ۔

حکومت کی آئینی مدت ختم ہونےمیں صرف پانچ دن باقی رہ گئے۔کون بنےگانگران وزیراعظم حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔نگراں وزیراعظم کےنام پر اتفاق نہ ہوسکا۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈرکےعدم اتفاق پرتمام نظریں پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل پر ہیں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نےپارلیمانی کمیٹی کےقیام کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی اسپیکرایاز صادق کوخط لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

نگراں وزیراعظم کا معاملہ پارلیمنٹ سے ہی حل کرنے کی کوشش کریں گے، نوید قمر

 

پیپلز پارٹی کا نگراں وزیراعظم کے لئے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنےکا فیصلہ

Comments are closed.

Scroll To Top