تازہ ترین
نکیال آزاد کشمیر: مسافر جیپ کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 16 افراد زخمی

نکیال آزاد کشمیر: مسافر جیپ کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 16 افراد زخمی

نکیال آزاد کشمیر: (16 جولائی 2017) جندروٹ کے مقام پر مسافر جیپ الٹ گئی ہے۔ افسوسناک حادثے میں ایک ہی خاندان 16 افراد زخمی ہوگئے  ہیں۔

نکیال آزاد کشمیر میں جندروٹ کے مقام پر مسافر جیپ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں 8 بچوں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو جمیری سے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال نکیال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حادثےکی شکار جیپ شادی کی خریداری کیلئے نکیال شہر جارہی تھی تاہم بریک فیل ہوجانے کے باعث حادثہ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیے

گوجرانوالہ: سلینڈ لیکیج کے باعث گھر کے کچن میں آتشزدگی، 10 سالہ بچی زخمی

اوکاڑہ: نہر میں نہاتے ہوئے 4بچے ڈوب گئے

 

Comments are closed.

Scroll To Top