تازہ ترین
نوشہرو فیروز: غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل

نوشہرو فیروز: غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل

نوشہرو فیروز:(12 جولائی 2018) نوشہروز فیروز میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

پولیس کے مطابق نوشہرو فیروز میں دریا خان مری کے قریب سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقتول لڑکے کے اغوا کی اطلاع پر پولیس نے گوٹھ بیرکی میں چھاپہ مارا، جہاں سے لڑکے اور لڑکی کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ملزمان نے دونوں کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کیا۔واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے یوئے چار ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

نوابشاہ کے قریب کارو کاری کے الزام میں خاتون قتل،مقدمہ درج نہ ہوسکا

حیدرآباد: کار چھیننے کی کوشش ، مزاحمت پر خاتون قتل

Comments are closed.

Scroll To Top