نواز شریف چوتھی بار بھی وزیراعظم ہونگے: مریم نواز

لاہور: (12 ستمبر 2017) رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا کہ میاں نواز شریف کل بھی تھا آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا، نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی ونگ کے ورکرز کنونشن کے شرکاء سے خطاب کرتے … Continue reading نواز شریف چوتھی بار بھی وزیراعظم ہونگے: مریم نواز