نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں روکنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد: (10 اگست 2018) سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی اور داماد  کی سزاؤں اور ریفرینسز کی کارروائیاں روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست میں نیب آرڈیننس 1990 کی قانونی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔ مقامی وکیل شاہد چوہان نے عامر  ظہیر ایڈووکیٹ کے توسط … Continue reading نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں روکنے کیلئے درخواست دائر