تازہ ترین
نوابشاہ:زائداالمعیادانجکشن لگنے سے 2بچے جاں بحق

نوابشاہ:زائداالمعیادانجکشن لگنے سے 2بچے جاں بحق

نوابشاہ (04مارچ،2018)نوابشاہ میں طبی عملے کی غفلت کے باعث خسرہ کے غیر معیاری اورزائدالمعیاد انجکشن لگنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ تین کی حالت غیر ہوگئی ہے۔

زائد المعیاد انجکشن سے ہلاکتوں کا معاملہ نواب شاہ کے محلہ سعید آباد میں پیش آیا۔ دو بچوں کی ہلاکت کے بعد پولیس نے ایک لیڈی ہیلتھ ورکر کو حراست میں لے لیا گیاہے۔

ہلاک ہونے والے والدین نے بتایاگزشتہ روز بچوں کو خسرے سے بچاؤ کے ٹیکے لگوائے تھے جوکہ غیر معیاری تھے۔

غمگین والدین نے عملے کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔

یہ بھی پڑھیے:

شکاپور: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

تھرپارکر: ہندو تاجروں کے قتل میں ملوث، 3 ملزمان گرفتار

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top