نقیب اللہ قتل کیس: تین ملزمان 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: (12 فروری 2018) انسداد دہشتگردی  کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث تین ملزمان کو سات روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ انسداد دہشتگردی کے منتظم جج کی عدالت میں ملزمان کو پیش کیا گیا۔ دوران سماعت تفتیشی افسر کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ نقیب قتل کیس … Continue reading نقیب اللہ قتل کیس: تین ملزمان 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے