تازہ ترین
نقیب اللہ قتل کیس، پولیس کیس میں فرار ملزمان کی گرفتاری میں ناکام

نقیب اللہ قتل کیس، پولیس کیس میں فرار ملزمان کی گرفتاری میں ناکام

کراچی:(08 نومبر 2018) نقیب اللہ قتل کیس میں فرار ملزمان کو آسمان کھاگیا یا زمین نگل گئی۔ کیس کے اہم کردار پولیس کی گرفت میں نہ آسکے۔ پولیس شعیب شوٹر،امان اللہ مروت اورفیصل چوہدری کی گرفتاری میں ناکام ہے۔

نقیب اللہ قتل کیس میں فرار ملزمان کو آسمان کھاگیا یا زمین نگل گئی۔ نقیب قتل کیس کے اہم کردار پولیس کی گرفت میں نہ آسکے۔ پولیس شعیب شوٹر، امان اللہ مروت، فیصل چوہدری کی گرفتاری میں ناکام ہے۔ کیس میں 10 سے زائد پولیس افسران و اہلکار مفرور ہیں۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں ملوث پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔ سندھ کے 3 اضلاع میں پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے گئے ہیں۔تفتیشی افسر کا مزید کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھی تفتیشی ٹیم نے تحقیقات کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

نقیب اللہ قتل کیس:سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نامعلوم مقام پر منتقل

نقیب اللہ قتل کیس کو دوسری عدالت منتقل کرنے کا فیصلہ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top