ناسا اپنی نئی سیٹلائٹ کل خلا میں بھیجے گا

نیو یارک:(16 اپریل 2018) امریکی خلائی تحقیقی ادارہ ناسا کل خلا میں نئی سیٹلائٹ بھیج رہا ہے جس کا مقصد نظام شمسی کے باہر ایسے سیاروں کی تلاش ہے جو قریب ترین اور روشن ترین ستاروں کے گرد گھوم رہے ہیں۔ ٹیس نامی خلائی جہاز فلوریڈا میں کیپ کنیورل ائیر فورس اسٹیشن سے صبح لانچ … Continue reading ناسا اپنی نئی سیٹلائٹ کل خلا میں بھیجے گا