تازہ ترین
نارووال:بچی زیادتی کے بعد قتل،جہلم میں باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

نارووال:بچی زیادتی کے بعد قتل،جہلم میں باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

نارووال(12مارچ،2018) نارووال کی تحصیل ظفروال میں ایک اور معصوم زینب کو زیادتی کےبعدقتل کردیاگیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش ملزم اقبال دھوبی کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے مرکزی ملزم سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

دوسری جانب جہلم میں باپ نے17 سالہ بیٹی کو قتل کردیا ہے جبکہ پولیس نے سنگ دل باپ کو گرفتارکرلیا ہے ۔ قتل کا مقدمہ تین افراد کے خلاف درج کرلیاگیاہے۔

پولیس کے مطابق لواحقین نے خودکشی قرار دیکر واقعہ چھپانے کی کوشش بھی کی۔

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top