نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے 13 جنوری کی صبح اجلاس طلب

کوئٹہ: (10 جنوری 2018) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے 13 جنوری صبح 11 بجے اراکین اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ جان جمالی، سردارصالح بھوتانی، سرفرازبگٹی، قدوس بزنجو اور رقیہ ہاشمی پر مشتمل پانچ رکنی ن لیگی وفد نے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے … Continue reading نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے 13 جنوری کی صبح اجلاس طلب