میگھن مرکل کی ہیری کے ہاتھ کو چھونے کی کوشش، شاہی روایات کے خلاف قرار

ویب ڈیسک: (05 جولائی 2018) برطانیہ میں شاہی محل کے اندر جذبات کے اظہار کی ممانعت ہے، میگھن مرکل کی اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ہاتھ کو چھونے کی کوشش چھپی نہ رہ سکی۔ تفصیلات کے مطابق شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل شاہی محل میں ملکہ الزبتھ کے پیچھے چل رہے تھے … Continue reading میگھن مرکل کی ہیری کے ہاتھ کو چھونے کی کوشش، شاہی روایات کے خلاف قرار