میٹرو ملتان کرپشن کیس میں پیشرفت، منصوبے کی اراضی کا ریکارڈ نیب کے حوالے

ملتان : ( 26 فروری 2018) میٹروملتان کرپشن کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔منصوبے کےلئے اراضی خریداری کا ریکارڈ نیب ملتان کےحوالے کردیا گیاہے۔سابق ڈی سی او زاہد سلیم گوندل سابق اسسٹنٹ کمشنر سمیت دیگر افسران بھی نیب میں پیش ہوگئے۔ نیب ملتان کی جانب سے میٹروملتان منصوبے میں مبینہ کرپشن کے حوالے سے تحقیقات … Continue reading میٹرو ملتان کرپشن کیس میں پیشرفت، منصوبے کی اراضی کا ریکارڈ نیب کے حوالے