عبدالقدوس بزنجو بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ: (16 اگست 2018) میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اسپیکر کے انتخاب کیلئے 59 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیے جن میں سے عبدالقدوس بزنجو نے 39 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدِمقابل محمد نواز نے 20 ووٹ لیے۔ محمد نواز کا تعلق متحدہ مجلسِ عمل (ایم … Continue reading عبدالقدوس بزنجو بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا