تازہ ترین
میجرجنرل ریٹائرڈ نورحسین کو چیئرمین واپڈا بنائے جانے کا امکان

میجرجنرل ریٹائرڈ نورحسین کو چیئرمین واپڈا بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(23ستمبر ، 2018)میجرجنرل ریٹائرڈ نورحسین کو چیئرمین واپڈا بنائے جانے کا امکان ہے۔ حتمی منظوری کااعلان وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعدمیجرجنرل ریٹائرڈنور حسین کوچیئرمین واپڈا کا چارج سونپا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے میجرجنرل ریٹائرڈ نورحسین کواین اے 74سے ٹکٹ دیا گیا تھا تاہم بعض سیاسی وجوہات کی بنا پران سے ٹکٹ واپس لے لیا گیا تھا۔

ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے میجرجنرل ریٹائرڈنورحسین کوایڈجسٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top