تازہ ترین
میانوالی: بس اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

میانوالی: بس اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

میانوالی:(24 ستمبر 2018) میانوالی میں بس اور کار میں تصادم ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میانوالی میں ترگ کے قریب بس نے کار کو ٹکر مار دی ہے۔حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ہے جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹراسپتال عیسٰی خیل منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

وہاڑی: موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

سیالکوٹ: موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، دو بھائی جاں بحق

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top