مہاجروں کے خلاف سہیل انور سیال کا بیان اشتعال انگیزہے، فاروق ستار

کراچی(28ستمبر، 2018)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے سندھ اسمبلی میں سہیل انور سیال کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔ فاروق ستار نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ سہیل انور سیال کا مہاجروں سے متعلق بیان قابل مذمت ہے ،ان کا بیان افسوس ناک اور اشتعال … Continue reading مہاجروں کے خلاف سہیل انور سیال کا بیان اشتعال انگیزہے، فاروق ستار