مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سےملاقات

اسلام آباد(11اکتوبر،2018)جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سےملاقات کی ہے۔ جے یو آئی کے ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نےپیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ملاقات جوکہ پون گھنٹے تک جاری رہی،دونوں رہنماؤں … Continue reading مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سےملاقات