تازہ ترین
منی لانڈرنگ: ایف آئی اے، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور جیل حکام سے جواب طلب

منی لانڈرنگ: ایف آئی اے، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور جیل حکام سے جواب طلب

کراچی: (18 اکتوبر 2018) سندھ ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں نے ایف آئی اے، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور جیل حکام سے سات نومبر تک جواب طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ اسکینڈل میں شریک ملزم حماد رضا کی درخواست ضمانت پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔

ایڈووکیٹ شوکت حیات نے کہا کہ ملزم حماد رضا منی لانڈھی جیل میں قید ہے۔ گذشتہ روز ملزم لانڈھی جیل میں گر کر زخمی ہوگیا تھا۔عدالت نے ملزم حماد رضا کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی اے، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور جیل حکام سے سات نومبر تک جواب طلب کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

سندھ ہائیکورٹ نے دو ملزمان کو پھانسی کی سزا کالعدم قرار دیدی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں واٹر کمیشن کیس کی سماعت

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top