تازہ ترین
ممبئی : بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال دوران شوٹنگ شدید زخمی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال دوران شوٹنگ شدید زخمی

ممبئی : (12 فروری 2018) بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال شوٹنگ کے دوران بلندی سے گر کرشدید زخمی ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکار اپنی نئی آنیوالی فلم جنگلی کی شوٹنگ میں مصروف تھے فلم ڈائریکٹر کی ہدایت پر فضا میں خطرناک سین عکسبند کررہے تھے کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی جسکے باعث وہ تقریبا تیس فٹ کی بلندی سے زمین پر آگرے اوران کا سر فرش پر لگا۔اور ان کے سر پر شدید چوٹ آئی۔ ٹیم نے ہیرو کے زخمی ہونے کے بعد فوری طور پر شوٹنگ روک دی اور انہیں زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ودیوت کے سر پرچار ٹانکے لگائے گئے ہیں۔

:یہ بھی پڑھیے

گلوکار زین ملک نے بالی ووڈ فلم کیلئے اپنا پہلا گیت ریکارڈ کرادیا

سیف علی خان کی بیٹی ہریتھک روشن کے ساتھ فلم کرنے کی خواہشمند

 

Comments are closed.

Scroll To Top