تازہ ترین
ملتا جلتا گھر بنانے پر مالک نے پڑوسن پر مقدمہ درج کروادیا

ملتا جلتا گھر بنانے پر مالک نے پڑوسن پر مقدمہ درج کروادیا

اوٹاوا (11 اکتوبر 2017) ملتا جلتا گھر بنانے پر مالک نے پڑوسن پر مقدمہ درج کروادیا۔

کینیڈا کے شہری جوڈی چیپنک نے پڑوسی خاتون باربرا این پر ان کے گھر کی طرح اپنے گھر کی تزئین و آرائش کرانے پر 20 ہزار ڈالر ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا جس میں کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر گھر کا ڈیزائن تبدیل کریں۔

جوڈی چیپنک ٹورنٹو کی کاروباری کمپنی کے سی ای او ہیں جو پہاڑی علاقے میں قدیم طرز کے گھر میں رہائش پذیر ہیں اور ان کا گھر شاہکار فن تعمیر کی وجہ سے علاقے میں بے حد پسند کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے

تھرلر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’دی بک آف ہینری‘‘ 16 جون کو ریلیز ہوگی

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کا طیبہ کو سوئیٹ ہومز منتقل کرنے کا حکم

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top