تازہ ترین
ملتان گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ:143 مریض اسپتال داخل

ملتان گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ:143 مریض اسپتال داخل

ملتان (7مارچ، 2018)ملتان میں گیسٹرو کے مریضوں میں اضافے کا سلسہ جاری ہے چوبیس گھنٹوں کے دوران 143 مریض سرکاری اسپتال میں لائے گئے ہیں۔

متاثرین میں 100 سے زائد بچے شامل ہیں، سب سے زیادہ 73 مریض بچوں کو چلڈرن کمپلیکس میں لایا گیا۔اس کے علاوہ نشتر اسپتال میں 35 ، سول اسپتال میں 8 جبکہ شہباز شریف اسپتال میں 23 مریض لائے گئے ہیں۔

ڈاکٹروں نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ شہری بازاری اور غیر معیاری اشیاء کھانے سے پرہیز کریں۔

یہ بھی پڑھیے:

ایڈز کی تشیخص:خواجہ سراؤں کے لیےاسکریننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

نوابشاہ:زائداالمعیادانجکشن لگنے سے 2بچے جاں بحق

Comments are closed.

Scroll To Top