تازہ ترین
ملتان: پولیس کی آتشبازی کا سامان فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی

ملتان: پولیس کی آتشبازی کا سامان فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی

ملتان:(01 مئی 2018) ملتان میں شب رات کی آمد کے ساتھ ہی پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کیخلاف کاروائیاں تیز کر دی ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے پلے کا بٹن دبائیے

تفصیلات کے مطابق ملتان میں پولیس نے تھانہ صدر کی حدود میں آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران دو ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم تنویر احمد اور ملزم مختیارحسین سے بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کیا گیا ہے، پولیس نے ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لاہور: پولیس کارروائی ، ڈکیت گینگ گرفتار

کراچی: پولیس کارروائی،4 ملزمان گرفتار

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top