ملتان: پولیس سرچ آپریشن، سات افراد گرفتار

ملتان: (11 جنوری 2018) ملتان پولیس نےجوائنٹ ٹاسک ٹیم کے ہمراہ تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے وہاڑی چوک اور تھانہ شاہ شمس کے علاقے غوث آباد میں سرچ آپریشن کیا ہے۔ سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کے حکم پرملتان پولیس نے جوائنٹ ٹاسک ٹیم کے ہمراہ تھانہ ستیل ماڑی کے علاقے وہاڑی چوک … Continue reading ملتان: پولیس سرچ آپریشن، سات افراد گرفتار