تازہ ترین
ملتان : قومی ائیر لائن میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ملتان : قومی ائیر لائن میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ملتان : (10 فروری 2018)ملتان میں قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے تین سو تیس میں مسافر شیخ عطا الرحمن دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا ہے۔

ملتان انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کراچی سے آنے والی قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے تین سو تین میں مسافر شیخ عطا الرحمان کو لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے دل کا دورہ پڑا اور حالت نہ سنبھلنے پر وہ دم توڑ گیا۔

جہاز لینڈ ہوتے ہی مسافر کو سیول ایوایشن کی ایمبولینس میں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ڈاکٹر نے مسافر کے مردہ ہونے کی تصدیق کر دی۔

:یہ بھی پڑھیے

اوکاڑہ : ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق

لاہور: ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی

 

Comments are closed.

Scroll To Top