تازہ ترین
ملتان: سوائن فلو سے ہونے والی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

ملتان: سوائن فلو سے ہونے والی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

ملتان: ملتان نشتر ہسپتال میں سوائن فلو سے متاثرہ ایک اورخاتون جان کی بازی ہار گئی۔

ملتان میں سوائن فلو سے ہونے والی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا۔نشتراسپتال میں زیر علاج ایک اور مریضہ دم توڑ گئی۔ سوائن فلو سے مرنے والوں کی تعداد انیس تک جا پہنچی۔نشتراسپتال میں تاحال اٹھائیس افراد زیرعلاج ہیں۔واضح رہے کہ کراچی میں بھی انفلوئنزا وائرل ایچ ون این ون (سوائن فلو) کی تصدیق کردی گئی۔ کراچی کے مختلف علاقوں سے نجی اسپتال میں داخل اٹھائیس مریضوں میں وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

:یہ بھی پڑھئیے

ملتان:سوائن فلو نے ایک اور جان لے لی، مرنے والوں کی تعداد 18تک جاپہنچی

کراچی میں انفلوئنزا وائرل ایچ ون این ون (سوائن فلو) کی تصدیق

Comments are closed.

Scroll To Top