ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹد کا مقابلہ آج ہوگا

شارجہ(13مارچ،2018) پاکستان سپرلیگ سیزن تھری میں آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹد کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی. میچ رات نو بجے کھیلا جائے گا۔پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ 7میچز کھیل کر 10 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ ملتان سلطانز 9 میچز کھیل کر 9 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر … Continue reading ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹد کا مقابلہ آج ہوگا