ملتان : خسرے کی وباء بے قابو ہونے لگی

ملتان : (10 فروری2018) ملتان میں خسرہ کی وباء بے قابو ہونے لگی،خسرہ سے متاثرہ بچی کو نشتر اسپتال میں داخل کرادیا گیاہے۔ خسرہ سے متاثرہ چاہ شہادت والا کے علاقے سہیوڑا چوک سے تعلق رکھنے والی تین سالہ عائشہ فاطمہ کو نشتر اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔ بچی سات روزسے شدید بخار میں … Continue reading ملتان : خسرے کی وباء بے قابو ہونے لگی